انتالیس بڑے آدمی (39 Bade Aadmi)

Author: Dale Carnegie   

Publisher: Fiction House

Category: Motivational   

Total Duration: 23:19

یہ دنیا کے نمایاں ترین لوگوں کی کہانی ہے۔ وہ لوگ جو اپنے کارناموں کے باعث منفرد مقام پر پہنچے۔ اختصار کے پیش نظر ہم نے 39 میں سے چند سب سے اہم ترین لوگوں کو چنا ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ ان تمام لوگوں میں سے کوئی بھی ایک لمحے میں شہرت و دولت کی بلندیوں پر نہیں پہنچا بلکہ سب لوگ ایک طویل جد و جہد اور زمانے کی تلخیوں کا سامنا کرتے ہوئے اس مقام تک پہنچے اور پھر دنیا بھر میں نامور ہوئے

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top