اخبار کی کہانی (Akhbar Ki Kahani)

Author: Ghulam Haider   

Publisher: Taraqqi Urdu Bureau,

Category: Kids   

Total Duration: 15:28

خبر اور انسان کا رشتہ بہت پرانا ہے۔ حالاتِ حاضرہ سے آگاہ رہنا انسان کی مجبوری بھی ہے اور شوق بھی۔ اس مقصد کے لیے انسانوں نے کس طرح خبر اور اخبار کا یہ سلسلہ شروع کیا، اس کی تاریخ کیا ہے اور ارتقائی ادوار میں خبر کی دنیا میں کیا کیا نئی تبدیلیاں آئیں یہ سب ہمیں اس کتاب کے مطالعے سے معلوم ہو جائے گا۔ اخبار کی یہ کہانی نہایت دلچسپ ہے۔ معلومات سے بھرپور یہ کتاب ہر سطح کے قارئین اور سامعین کے لیے دلچسپی کا باعث ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top