باغی (Baaghi)

Author: Shazia Khan   

Publisher: Alif Kitab Publications   

Category: Novel   

Total Duration: 16:25

اس ناول کا موضوع سماج کے کچھ سُلگتے ہوئے مسائل ہیں۔ ایک عورت کو اس سماج میں اپنے حالات بدلنے کے لئے کیا کچھ کرنا پڑتا ہے اور کن اذیتوں سے گزرنا پڑتا ہے یہ سب اس کہانی کا موضوع ہے۔ یہ ایک ایسی عورت کی کہانی ہے جو اپنے دن بدلنے کے لئے گھر سے باہر قدم رکھتی ہے اور پھر نکمے اور نکھٹو بھائی سمیت پورے گھر کی کفیل بنتی ہے لیکن جب اس کے بھائی کو اس کا ذریعہ معاش پتہ چلتا ہے تو وہ اسے غیرت کے نام پر قتل کر دیتا ہے۔ غیرت کے نام پر قتل اس سماج کے سب سے بڑے سلگتے ہوئے مسائل میں سے ایک ہے۔ کہانی آغاز سے انجام تک ایک المیہ ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top