دنیا خوبصورت ہے (Duniya Khoobsurat Ha)

Author: Ata Ul Haq Qasmi   

Publisher: Dua Publications   

Category: Travel blogs   

Total Duration: 22:53

یہ سنگاپور اور آسٹریلیا کا سفر نامہ ہے۔ اس سفر نامے کی سب سے خاص بات اس کا اندازِ بیان ہے۔ عطا الحق قاسمی کے بارے میں یہ طے کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ وہ مزاح نگار زیادہ اچھے ہیں یا سفرنامہ نگار۔ یہ پُرمزاح سفرنامہ جہاں اسلوب میں شاندار ہے وہیں معلومات کا خزانہ بھی ہے۔ سفرنامے میں سنگاپور اور آسٹریلیا کی معاشرت کا فرق بہت خوبصورتی سے سمجھایا گیا ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top