نیل کنارے (Neel Kinare)

Author: Ali Sufyan Afaqi

Publisher: Book Berry

Category: Travel Blogs 

Total Duration: 22:45

 

مصر قدیم انسانی تہذیبوں کا گڑھ اور حیرت انگیز دنیاؤں کا دروازہ ہے۔ مصنف نے اس طلسماتی سرزمین کا دو مرتبہ سفر کیا اور پھر اس سفر کی روداد سفرنامے کی صورت میں ہم تک پہنچائی۔ یہ سفرنامہ جہاں معلومات سے بھرپور ہے وہیں اپنی زبان و بیان میں دلچسپ اور پر مزاح بھی ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی معاشرت اور تمدنی حوالوں کو نہایت خوبی سے سفرنامے کا حصہ بنایا گیا ہے۔ یہ شہر اپنی پراسراریت کے باعث بےپناہ کشش کا حامل ہے۔ احرام مصر کے اسرار و رموز بھی اس سفرنامے کو چار چاند لگاتے ہیں۔ غرض یہ کتاب ہر حوالے سے دلچسپ بھی ہے اور معلومات سے بھی بھرپور ہے۔

 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top