فرشتوں کی تاریخ (Farishton Ki Tarikh)

Author: Yasir jawad   

Publisher: Educational Publishing House

Category: History   

Total Duration: 15:02

یہ اپنی نوعیت کی دلچسپ اور منفرد کتاب ہے۔ فرشتوں کا تصور تقریباً تمام ہی مذاہب میں ملتا ہے اور الہامی مذاہب میں تو یہ تصور حیران کن حد تک مماثلت رکھتا ہے۔ فرشتوں کا یہ تصور انسان تک کیسے پہنچا اور دنیا کی مختلف تہذیبوں میں فرشتوں کا تصور کس حد تک راسخ رہا ہے، یہ اس کتاب کا بنیادی موضوع ہے۔ یہاں کچھ ایسے فرشتوں کا تذکرہ بھی ملتا ہے جنہیں دیکھنے کا دعویٰ آج کی جدید دنیا میں بھی کچھ لوگوں کرتے نظر آتے ہیں۔ فرشتوں کی یہ تاریخ نہایت دلچسپ ہے جس کا مطالعہ فکر کی نئی راہیں کھولنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top