فردوسِ بریں (Firdaus e Bareen)

Author: Abdul Haleem Sharar   

Publisher: SANG-E-MEEL PUBLICATIONS   

Category: Novel   

Total Duration: 19:29

یہ ایک داستانوی طرز کا تاریخی ناول ہے۔ اس میں بیشتر واقعات اور کردار مافوق الفطرت ہیں لیکن فرقہ باطنیہ کی حقیقی تاریخ کو فکشن کا رنگ دیا گیا ہے۔ حق و باطل کی یہ لڑائی بالآخر حق کی جیت پر منتج ہوتی ہے لیکن درمیان میں پیش آنے والے واقعات نہایت دلچسپ ثابت ہوتے ہیں اور ان واقعات کا بیان ان سے بھی زیادہ پر لطف اور پر تاثیر ہے۔ داستانوی طرز کے اس ناول کی سحر انگیزی لائقِ مطالعہ ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top