تصور خدا (Tasveer e khuda)

Author: Arshad Mahmood   

Publisher: Tahir Aslam Gora

Category: Religious

Total Duration: 17:51

خدا کا تصور ہر تہذیب اور ہر خطے میں کسی نا کسی شکل میں موجود رہا ہے اور اب بھی دنیا کی غالب اکثریت کسی نا کسی شکل میں خدا پر یقین رکھتی ہے۔ اس تصور کے حق اور مخالفت میں کئی دلائل پیش کیے جاتے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں مصنف نے تصورِ خدا کا ایک مفصل تاریخی جائزہ پیش کیا ہے جو کہ روایتی اور اکثریتی موقف سے مختلف ہے۔ فلسفہ و مذاہبِ عالم کے علوم سے رغبت رکھنے والے افراد کے لیے یہ کتاب نہایت دلچسپ اور متنوع خصوصیات کی حامل ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top