تاریخ ٹھگ اور ڈاکو (Tarikh Thug Aur Daku)

Author: Dr Mubarak Ali

Publisher: Fiction House

Category: History

Total Duration: 28:29

یہ کتاب نہایت دلچسپ اور منفرد تاریخی موضوع پر مبنی ہے۔ اس کتاب میں ٹھگوں، ڈاکوؤں اور ان کے پیشے سے متعلق نہایت دلچسپ معلومات دی گئی ہیں۔ ٹھگوں کا پیشہ کیوں مقبول ہوا، ان کا طریقہء واردات کیا تھا، انکا مذہب کیا تھا اور ان کا منفرد کلچر کیسے پروان چڑھا۔ یہ سب اس کتاب میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں ڈاکوؤں کے مسئلہ پر مفصل بات کی گئی ہے۔ اسی طرح کچھ مشہور ڈاکوؤں اور ان کی مشہور وارداتیں بھی دلچسپ انداز میں بیان کی گئیں ہیں۔ اس کتاب کا مطالعہ دلچسپی سے خالی نہیں ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top