تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں (Taleem aur Hamari Qoumi Uljhanain)

Author: Arshad Mahmood   

Publisher: Fiction House

Category: Social Topics

Total Duration: 15:20

یہ کتاب ہمارے تعلیمی نظام پر ایک مستند دستاویز کا درجہ رکھتی ہے۔ کتاب کے مصنف جناب ارشد محمود نے برصغیر کے تعلیمی نظام کا جائزہ تاریخی تناظر میں پیش کر کے اس نظام سے پیدا شدہ مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے نہایت کارآمد باتیں کی ہیں۔ ہمارے ہاں رٹا کلچر کیسے آیا، سر سید اور لارڈ میکالے کی تعلیمی اصلاحات کیا تھیں اور بعد میں ہونے والی تبدیلیوں سے تعلیمی نظام پر کیا اثرات پڑے اس سب کا جائزہ اس کتاب میں خصوصیت کے ساتھ پیش کیا گیا ہے

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top