یہ کتاب ایک ایڈوینچر ناول ہے جسے تصویری شکل میں ادارہ کتاب گھر نے شائع کیا ہے۔ مانی اپنی بہن شازی کے ساتھ مصر میں چھٹیاں گزارنے جاتا ہے اور وہاں اپنی بہن کی مدد سے ایک قدیم خزانے کی تلاش کرتا ہے۔ اردنیا آپ کے بچوں کی بہترین تربیت اور مثبت مصروفیت کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔