زمین (Zameen)

Author: Khadija Mastoor

Publisher: SANG-E-MEEL PUBLICATIONS

Category: Novel

Total Duration: 00:36:42

زمین خدیجہ مستور کا ناول ہے جو قیامِ پاکستان کے بعد کے سماجی، سیاسی اور اخلاقی انتشار کو عورت کی آنکھ سے دکھاتا ہے۔ مرکزی کردار ساجدہ ہے، جو ایک حساس، باشعور اور خوددار عورت ہے اور اپنے اردگرد کے بدلتے ہوئے حالات، طبقاتی ناانصافی اور رشتوں کے ٹوٹنے کو پوری شدت سے محسوس کرتی ہے۔یہ ناول صرف ایک خاندان یا فرد کی کہانی نہیں بلکہ پورے معاشرے کی علامتی عکاسی ہے جس میں بکھرتی ہوئی اقدار، رشتوں کی بے معنویت،اور سماجی ناہمواریوں کا گہرا نقش موجود ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top