موم کی گلیاں، بانو قدسیہ کا علامتی اور فلسفیانہ ناولٹ ہے جو انسان اور مکھیوں کی زندگی کے موازنے پر مبنی ہے۔ بانو قدسیہ نے اس ناولٹ میں نہایت نفاست سے انسانی معاشرے کے زوال، خودغرضی، لالچ اور رشتوں کی کمزوری کو شہد کی مکھیوں کی منظم، محنتی اور خلوص بھری دنیا کے مقابلے میں پیش کیا ہے۔