امتحانی نفسیات (Imtihani Nafsiyat)

Author: Abu Sahal Maaz Bin Ziya

Publisher: International Faculty of Educational and Psychology

Category: Psychology

Total Duration: 00:12:08

ابو سہل معاذ بن ضیاء کی کتاب امتحانی نفسیات طلبہ کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے جس میں امتحان سے متعلق نفسیاتی پہلوؤں اور عملی حکمت عملیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح امتحان کی تیاری، وقت کی تقسیم، دباؤ اور اضطراب کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔مصنف نے کتاب میں طلبہ کو نہ صرف تعلیمی تیاری کے طریقے بتائے ہیں بلکہ امتحان کے بعد کے رویے، نتائج کو مثبت انداز میں قبول کرنے اور اپنی کمزوریوں سے سیکھنے کے طریقے بھی بیان کیے ہیں۔ 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top