پروا (Purwa)

Author: Bano Qudsiya

Publisher: SANG-E-MEEL PUBLICATIONS

Category: Women’s Writing

Total Duration: 00:11:28

بانو قدسیہ کا ناول ‘پروا’ ایک ماڈرن سوسائٹی میں رہنے والے لڑکے کی کہانی ہے۔ وہ والدین کے انتقال کے بعد اپنے چچا کی کفالت میں رہ کر تمام آسائشوں کا عادی ہوتا ہے۔ دولت اور خوش شکل ہونے کی وجہ سے وہ غریب اور سادہ لوگوں کا مذاق اڑاتا ہے لیکن اسے ہوٹل میں اتفاقیہ طور پر ملنے والی ایک غریب اور سادہ سی بنگالی لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے۔ وہ اس کے لیے اپنے چچا کی بیٹی اور اس کی دولت کو ٹھکرا دیتا ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top