خدا کی بستی (Khuda Ki Basti)

Author: Shaukat Siddiqui   

Publisher: Maktaba-e-Naya Rahi, Karachi   

Category: Novel   

Total Duration: 00:27:02

شوکت صدیقی کا یہ سب سے معروف ناول ہے۔ اسے اردو ادب کے چند بڑے ناولوں کی فہرست میں رکھا جاتا ہے۔ یہ ناول ایک زبردست کہانی ہے جس میں مصنف نے سماج کے کچھ ایسے کریہہ پہلوؤں کا احاطہ کیا ہے جو روزمرہ زندگی میں ہمارے مشاہدے میں آتے ہیں لیکن ان کے بارے میں بہت کم لوگ اس حد تک غور کر پاتے ہیں جس طرح شوکت صدیقی نے انہیں پرکھا ہے۔ اس ناول میں پسے ہوئے طبقے سے کچھ کردار لیے گئے ہیں جن کی روزمرہ زندگی کی تلخیاں، نفسیاتی پیچیدگیاں اور محرومیاں موضوع بحث بنتی ہیں۔ جرم کی دنیا انہی گلی کوچوں میں پروان چڑھتی ہے جہاں غربت و افلاس عام ہو اور اس کہانی کے کردار اسی دنیا کے باسی ہیں۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top