آسیب صابر علی ہاشمی کا سنسنی خیز اور جاسوسی سے بھرپور ناول ہے جس میں خوف اور حیرت کی ایک پراسرار کہانی شامل ہے۔ اس کہانی میں ایک امریکی سیاح لڑکی کو اچانک غیر مرئی طاقتوں اور خوفناک حالات کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ لڑکی جاپان اور ہانگ کانگ میں غیر معمولی واقعات کی لپیٹ میں آتی ہے اور اسے اندازہ ہوتا ہے کہ کوئی پراسرار قوت اس کا تعاقب کر رہی ہے۔ ان سب حالات و واقعات میں اس کی بقا کی داستان سننے والی ہے۔