اپنی تلاش (Apni Talash)

Author: Qasim Ali Shah   

Publisher: Nai Soch Publishers   

Category: Motivational   

Total Duration: 24:01

انسان کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ اپنے ہونے کا حقیقی شعور رکھتا ہے۔ لیکن اس زندگی کا حقیقی مقصد اور حقیقی لطف کیا ہے یہ کم لوگ ہی جان پاتے ہیں۔ یہ کتاب انسان کو ایک سفر پر لے چلتی ہے اور وہ سفر ہے اپنی ذات کی تلاش کا۔ اگر انسان اپنے آپ کو اپنی صلاحیتوں سمیت پہچان لے تو وہ سب سے کامیاب انسان گردانہ جائے گا۔ اس کتاب کے مطالعے سے اپنی ذات کی صلاحیتوں کو دریافت کر کے انہیں بروئے کار لانے میں مدد ملتی ہے۔ اس کتاب میں شامل قیمتی باتیں اور قیمتی اقوال شخصیت کی تعمیر میں مددگار ثابت ہوتے ہیں اور اس کا مطالعہ کسی طور بھی بےفائدہ نہیں جاتا۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top