بغیر عنوان کے (Baghair Unwan ke)

Author: Saadat Hasan Manto

Publisher: Navaz

Category: Novella

Total Duration: 00:15:23

بغیر عنوان کے سعادت حسن منٹو کا نفسیاتی ناولٹ ہے جس میں محبت اور جذبات کی تہوں کو نہایت باریک بینی سے کھولا گیا ہے۔ اس ناولٹ کا مرکزی کردار سعید ہے جس کی ذہنی و جذباتی کشمکش کو منٹو نے معاشرتی دباؤ اور سماجی قدروں کے تناظر میں پیش کیا ہے۔ اس میں فرائڈ کے نظریۂ جنس اور جدید نفسیات کے اصولوں کی جھلک نمایاں ہے جس کے ذریعے منٹو نے انسانی نفس کے اندرونی تضادات کو واضح کیا ہے۔ یہ ناولٹ نہ صرف سعید کے کردار کی نفسیاتی پیچیدگیوں کا آئینہ ہے بلکہ اس میں پورے معاشرتی ڈھانچے، روایتی عشق، استحصال اور جبر کی عکاسی بھی کی گئی ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top