بلونت سنگھ کے شاہکار افسانے (Balwant Singh kay Shahkar Afsany)
Author: Balwant Singh
Publisher: Book Home Publications
Category: Short Story
Total Duration: 00:41:51
بلونت سنگھ کا نام اردو رومان نگاروں میں ایک نمایاں نام رکھتا ہے۔ یہ کتاب ان کے چنیدہ افسانوں کا مجموعہ ہے اور ہر افسانہ منظر نگاری اور عمدہ پلاٹ سے لبریز ہے۔ ان کا انداز بیان اور کرداروں کی باریک سے باریک تفصیل ابتداء سے انتہا تک قاری کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے اور قاری افسانے کے ماحول میں ہی محو ہو کر رہ جاتا ہے۔