“بوقاف” راشد نظیری صاحب کے فن کی معراج ہے۔ یہ ایک ہلکا پھلکا پُرمزاح اور سسپینس سے بھرپور ناول ہے۔ راشد نظیری صاحب بچوں اور بڑوں کے مشترکہ پسندیدہ لکھاری ہیں۔ انکے اس ناول میں کچھ مافوق الفطرت کرداروں کے ذریعے ایک ایسی کہانی بُنی گئی ہے جو دلچسپ بھی ہے اور سبق آموز بھی۔ یہ کہانی بچوں کے ادب میں ایک شاندار اضافہ ہے۔