چودہ زبانیں چودہ کہانیاں، ایک منفرد مجموعہ ہے جس میں ہندوستان کی چودہ مختلف زبانوں پر مشتمل کہانیوں کا اردو زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ اس مجموعے میں شامل کہانیاں ہندوستان کی ثقافت، سماج اور معاشرت کی عکاسی کرتی ہیں اور قاری کو برصغیر کے دیگر زبانوں کے ادب کو بھی جاننے کا موقع ملتا ہے۔