چسکیاں (Chuskian)

Author: Dr. Zulfiqar Ali

Publisher: Misaal Publishers

Category: Humor

Total Duration: 00:30:07

ڈاکٹر ذوالفقار علی کی چوتھی کتاب چسکیاں ان کے فنی ارتقا کی ایک اہم کتاب ہے جو نہ صرف ان کی تخلیقی صلاحیتوں کی مظہر ہے بلکہ ان کے طنز و مزاح کی مہارت کو بھی اجاگر کرتی ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے ہمارے روز مرہ کے واقعات سے مزاح کشید کیا ہے اور ایسے موضوعات کا انتخاب کیا ہے جن کا تذکرہ ان سے پہلے شاید ہی کسی ادیب نے کیا ہو۔ محکمہ تعلیم سے وابستہ ڈاکٹر ذوالفقار علی معاشرے میں رائج تمام واقعات پر گہری نظر رکھتے ہیں اور انہیں واقعات سے ہمارے لیے ہنسی مزاح کا سامان باہم مہیا کرتے رہتے ہیں۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top