ڈارون اور اس کا نظریہ ارتقاء (Darwin Aur Uska Nazariya-e-Irtiqa)

Author: Iftikhar Alam Khan

Publisher: Taraqqi Urdu Bureau

Category: Philosophy

Total Duration: 00:17:08

افتخار عالم خاں کی کتاب “ڈارون اور اس کا نظریۂ ارتقاء” ایک دلچسپ اور معلوماتی کتاب ہے جس میں مصنف نے چارلس ڈارون کے نظریے کو بیان کیا ہے۔ کتاب میں بتایا گیا ہے کہ زندگی کیسے آہستہ آہستہ بدلتی ہے، جاندار وقت کے ساتھ کیسے ترقی کرتے ہیں اور ماحول ان پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے۔ افتخار عالم خاں نے نہ صرف اس نطریے پر سائنسی پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے بلکہ ان غلط فہمیوں کا بھی ذکر کیا ہے جو عام لوگوں میں اس نظریے کے بارے میں پائی جاتی ہیں۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top