ڈاکٹر فاسٹس کی المیہ داستان (Doctor Faustus ki almiya Dastan)
Author: Christopher Marlowe
Publisher: Dover Publications
Category: Daastan
Total Duration: 17:49
طلسم، تجسس، گناہ، لالچ اور شیطانی طاقتیں اس کہانی کا مرکز و محور ہیں۔ یہ ڈاکٹر فاسٹس نامی معروف ترین کردار کی کہانی ہے جس نے عارضی فائدے اور دنیاوی جاہ و حشمت کے لیے اپنی روح کا سودا ایک شیطان کے ساتھ کر دیا اور عظیم گناہ کا مرتکب ہوا۔ کہانی اس قدر دلچسپ اور پُر تجسس ہے کہ ڈاکٹر فاسٹس کا کردار دنیا کے ہر بڑے ادب میں پیش کیا جا چکا ہے۔ دلچسپی اور سبق آموز خصوصیات کی بنا پر یہ کتاب لائقِ مطالعہ ہے۔