ایک چادر میلی سی(Ek Chadar Maili Si)

Author: Rajinder Singh Bedi  

Publisher: Sahitya Akademi  

Category: Novel   

Total Duration: 00:29:18

راجندر سنگھ بیدی کا یہ ناول انکے فن کی معراج ہے۔ یہ ایک دیہاتی خاندان کی کہانی ہے، اس کہانی میں جہاں غربت پسماندگی اور جہالت کا ننگا ناچ دکھایا گیا ہے وہیں معصومیت اور جذباتیت کا سیلاب بھی نظر آتا ہے۔ اس میں اچھے برے دونوں طرح کے کردار ہیں۔ ایک عورت کی نفسیات کا نہایت گہرا تاثر بھی دکھایا گیا ہے اور جنس اور شراب کا ذکر بھی اپنی پوری معنویت کے ساتھ آتا ہے۔ زمانے کا پھیر اس کہانی میں کئی موڑ لاتا ہے لیکن راجندر سنگھ بیدی ناول کی کہانی کو بہت ہی خوبصورت موڑ دے کر ختم کرتے ہیں۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top