فرانسیسی انقلاب (Francisii Inqilaab)

Author: Urdunya

Publisher: Urdunya Publications

Category: Urdunya Special

Total Duration: 00:23:33

فرانسیسی انقلاب انسانی تاریخ کا وہ موڑ تھا جہاں عوام نے ظلم، ناانصافی اور بادشاہت کے خلاف آواز بلند کی۔ اس سپیشل آڈیوبک میں آپ سنیں گے بادشاہ، روبسپیئر اور دیگر اہم کرداروں کی مختصر مگر پراثر کہانی۔ طبقاتی نظام، معاشی بحران اور عوامی بغاوت کس طرح ایک خونی انقلاب میں بدلے، سب تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ گلوٹین کی ہولناکی اور جمہوریت کی جانب پہلے قدم سمیت یہ آڈیو نہ صرف معلوماتی ہے بلکہ سننے والے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ اس تحریر کو لکھنے کے لیے ڈاکٹر مبارک علی کی کتب سمیت کئی میسر رسائل و کتب کا استعفادہ کیا گیا ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top