فرائیڈ اور لاشعور (Freud Aur La Shaoor)

Author: M.A. Qureshi

Publisher: Majlis-e-Taraqqi e Adab

Category: Psychology

Total Duration: 00:25:32

کتاب “فرائیڈ اورلاشعور” ایم اے قریشی کی فرائیڈ کی نفسیاتی تحقیقات پر مشتمل ایک جامع تصنیف ہے جس میں ذہنی امراض کے علاج اور ذہنی ساخت کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ فرائیڈ کے مطابق ذہنی امراض ہمارے لاشعور اور دبی ہوئی خواہشات کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ یہ دبے ہوئے جذبات و خیالات جسمانی بیماری کی علامات کی صورت میں سامنے آتے ہیں اور کئی مرتبہ ان سے چھٹکارہ حاصل ناممکن ہو جاتا ہے۔
 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top