غم ہے یا خوشی ہے تو (Gham Hai Ya Khushi Hai Tu)

Author: Tanzeela Riaz

Publisher: Kitab Ghar

Category: Novel 

Total Duration: 01:01:58

غم ہے یا خوشی ہے تو، تنزیلہ ریاض کا ایک سماجی رومانوی ناول ہے جو پہلے کرن ڈائجسٹ میں ماہانہ  قسط وار شائع ہوتا تھا۔ یہ دو کزنز کی زندگی کی عکاسی کرتا ہے جن کے نام سونیا اور التمش ہیں۔ سونیا ایک چھوٹے قد کی ذہین اور آر ٹسٹ لڑکی ہے جس کا ہمیشہ قد کی وجہ سے مذاق اڑایا جاتا ہے۔ دوسری طرف التمش خاندان کا سب سے اچھا نظر آنے والا شخص ہوتا ہے۔ ان دونوں کی شروع سے ہی ایک دوسرے سے نہیں بنتی ہوتی اور پھر کہانی کے اختتام میں ان کا ڈرامائی انداز میں ملاپ سب کو حیران کر دیتا ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top