غلام باغ (Ghulam Bagh)

Author: Mirza Athar Baig   

Publisher: Sanjh Publications  

Category: Novel   

Total Duration: 37:47

یہ ایک علامتی ناول ہے۔ اس ناول کی خاصیت یہ ہے کہ اسے “اداس نسلیں” کے بعد اردو ادب کا سب سے بڑا ناول قرار دیا جاتا ہے۔ یہ ناول بیک وقت علامتی بھی ہے، اس میں حقیقت نگاری بھی بدرجہ اتم موجود ہے اور اسے بعض حوالوں سے تجریدی حیثیت بھی حاصل ہے۔ سماجی ناہمواریاں، جنسی ناآسودگی، ذات کی تقسیم اور اس نوعیت کے کئی ایک موضوعات اس ناول کے پلاٹ میں سموئے ہوئے ہیں۔ بلاشبہ اردو ادب کے ہر اچھے قاری کو اس ناول کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top