گھنگھرو ٹوٹ گئے (Ghungroo Toot Gay)

Author: Qateel Shifai  

Publisher: Takhleeqkar Publishers  

Category: Biography   

Total Duration: 19:47

لازوال گیتوں کے خالق اور غزل کے نہایت منفرد شاعر قتیل شفائی صاحب کی آپ بیتی انکی شخصیت کی طرح دلچسپ ہے۔ انکا بچپن، لڑکپن، فلمی دنیا میں آمد اور انکے دور کی تہذیب سب کچھ اس آپ بیتی میں سمویا ہوا ہے۔ قتیل شفائی صاحب نے یہ آپ بیتی خود نہیں لکھی بلکہ وہ اپنی زندگی کی داستان سناتے گئے اور اسے ریکارڈ کر کے بعد میں لکھا گیا اس لیے اس آپ بیتی میں داستانوی رنگ ہمیں ملتا ہے۔ یہ کتاب علم و ادب کے شائقین کے لیے ایک نادر نسخہ ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top