ہمارا ذہن (Hamara Zehn)

Author: Wareja Adupa

Publisher: Urdu Ghar

Category: Psychology

Total Duration: 00:20:12

وریجا اڈوپا کی کتاب ہمارا ذہن ایک  بصیرت افروز تصنیف ہے۔ اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ ہمارا ذہن ہی ہماری سوچ، جذبات، فیصلوں اور طرزِ زندگی کی سمت متعین کرتا ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں یہ واضح کیا ہے کہ اگر ہم اپنے ذہن کو مثبت انداز میں تربیت دیں تو زندگی میں سکون، کامیابی اور خوشی حاصل کی جا سکتی ہے۔ یہ کتاب نہ صرف ذہنی سکون اور خود شناسی کا پیغام دیتی ہے بلکہ سننے والے کو یہ سکھاتی ہے کہ اپنے خیالات پر قابو پا کر وہ اپنی زندگی کا رخ بدل سکتا ہے

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top