ہوائی قلعے (Hawai Qiley)

Author: Krishan Chander

Publisher: Asia Publishers

Category: Humor

Total Duration: 00:22:08

ہوائی قلعے کرشن چندر کے طنزیہ اور مزحیہ مضامین پر مشتمل ایک ایسا مجموعہ ہے جو عام انسان کی زندگی، اس کے خوابوں، مشکلات اور حقیقتوں کو سادہ مگر گہرے انداز میں بیان کرتا ہے۔ اس میں شامل مضامین ردی، بے بال و پر، غلط فہمی، جان پہچان اور بدصورتی طنز و مزاح کے ذریعے انسانی رویّوں، سماجی مسائل اور نفسیاتی پیچیدگیوں کو اُجاگر کرتے ہیں۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top