کتاب اسلام دورِ جدید کا خالق مولانا وحید الدین کی تحریر کردہ کتاب ہے جس میں انہوں تاریخی حوالہ جات کے ساتھ اسلام کی بڑائی کو بیان کیا ہے۔ مزید اس کتاب میں مولانا وحیدالدین نے اسلامی انقلاب کی گہرائی سے وضاحت کی ہے اور اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ اسلام نے نہ صرف روحانی سطح پر بلکہ سائنسی، سماجی اور سیاسی سطح پر بھی ایک عظیم انقلاب کا آغاز تھا جس نے دنیا کے تصورات کو بدل کر رکھ دیا۔ مسلمانوں کی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے ہر شخص کے لیے یہ کتاب ایک انمول تحفے سے کم نہیں ہے۔