جب آنکھیں آہن پوش ہوئیں (Jab Ankhein Ahan Posh Hui )

Author:Aziz Ahmad

Publisher:Kitab Kaar Publications

Category: Novel   

Total Duration: 17:27

عزیز احمد کا یہ ناول ایک اہم تاریخی حیثیت کا حامل ہے۔ یہ امیر تیمور اور سلطان حسین کی باہمی کشمکش کا بیان ہے۔ یہاں ایک کردار غالب ہے تو دوسرا مغلوب۔ ناول میں جہاں جاہ و حشمت کے مناظر ہیں وہیں شکست و ریخت کا سفاکانہ بیان بھی ہے۔ جنگی فضا میں گندھا ہوا یہ ناول اہم تاریخی پس منظر پیش کرتا ہے۔ یہ ناول نہایت گہرے سبق آموز جملوں اور مکالموں سے بھرپور ہے۔ بلاشبہ یہ ناول عزیز احمد کا تخلیقی شہکار ہے۔

 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top