جدید اسرائیل کی تاریخ “محمد احسن بٹ” کی بہترین تصنیف ہے۔ اس میں انہوں نے اسرائیلی ریاست کے قیام کے متعلق بتایا ہے۔ یہودیت کے آغاز سے لے کر صیہونی تحریک، مشرق وسطیٰ کی سیاست اور معاشرتی تبدیلیوں کا بیان بھی اس کتاب میں شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اسرائیلی رسم و رواج، رہن سہن، مذہبی رسومات اور روایات، ان کے دوسرے مذاھب سے تعلقات، تعلیمی نظام اور معیشت کے بارے میں بھی تفصیل سے بیان کیا ہے۔