جنت کے پتے (Jannat Ke Pattay)

Author:Nemrah Ahmed

Publisher:Monthly Pakeeza digest

 

Category: Novel   

Total Duration: 28:09

یہ ناول ایک ایسی لڑکی کے کردار کے گرد گھومتا ہے جس کی زندگی میں ایک سفر کے دوران کئی ایسے واقعات پیش آتے ہیں کہ بالآخر وہ اپنا ماڈرن رہن سہن ترک کر کے اللہ کے راستے پر چل پڑتی ہے اور خاندانی مخالفت کے باوجود پردے اور حیا کو اپنا شعار بنا لیتی ہے۔ یہ کہانی کرداروں اور پُر تجسس واقعات سے بھرپور ہے۔ کہانی میں قدم قدم پر بدلتی صورت حال اور وقت کا ہیر پھیر اسے مزید دلچسپ اور لائقِ مطالعہ بناتا ہے۔

 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top