مولانا عبدالحئ قاسمی کی تالیف کردہ کتاب جنسی بے راہ روی میں میں بدنظری، فحاشی، زنا، لواطت اور دیگر برائیوں کے روحانی، جسمانی اور معاشرتی نقصانات بیان کیے ہیں اور ان سے بچاؤ کے اسلامی طریقے جیسے نگاہ کی حفاظت، شرم و حیا، نکاح، خوف خدا اور توبہ پر زور دیا ہے۔ یہ کتاب نوجوانوں اور بالغوں کو اپنی نگاہ حفاظت اور پاکیزہ زندگی اختیار کرنے کی تعلیم دیتی ہے تاکہ فرد اور معاشرہ فحاشی اور بے حیائی سے محفوظ رہ سکیں۔