ہم میں سے ہر شخص کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ لیکن کامیابی کی ڈیفینیشن ہر کسی کے لیے الگ الگ ہے۔ حقیقی کامیابی کیا ہے اور زندگی میں اطمینان اور خوش حالی کا حصول کیسے ممکن ہے یہی اس کتاب کا موضوع ہے۔ یہ ایک موٹیوشنل تصنیف ہے جو ہمیں کامیابی کے اسرار و رموز سے خشک پند و نصائح کی بجائے دلچسپ انداز میں روشناس کرواتی ہے۔ یہ ایک ایسی معروف تصنیف ہے جس کے مطالعے سے لاتعداد لوگ اپنی زندگیوں کے دھارے بدل کر کامیابی کی ڈگر پر چل نکلے ہیں۔