کامیابی کا راز (Kamyabi Ka Raaz)

Author: Dale Carnegie

Publisher: Sham Book Agency

Category: Motivational

Total Duration: 00:09:30

کامیابی کا حصول ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے لیکن کسی بھی میدان میں کامیاب ہونے کے لیے چند بنیادی باتوں کا علم ہونا نہایت ضروری ہے۔ کامیابی کے راستے کے یہ اصول کیا ہیں اور کیسے ایک انسان کم وقت میں زیادہ کامیابی سمیٹ کر اپنے شعبے میں نمایاں ہو سکتا ہے؟ یہ سب اس کتاب کا موضوع اور مدعا ہے۔ زندگی میں کسی بھی سطح پر کامیابی سمیٹنے کے لیے ہر شخص کو ڈیل کارنیگی کی اس کتاب کا مطالعہ کم از کم ایک بار ضرور کرنا چاہیے۔ یہ کتاب آپ کی حوصلہ افزائی کرتی ہے اور پست ہمت لوگوں کو نئے ولولے کے ساتھ آگے بڑھنے میں مدد دیتی ہے۔ اس کتاب میں وہ طاقت ہے جو شکست خوردہ لوگوں کو فتح کی بلندیوں تک پہنچا سکتی ہے۔

 
 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top