خلائی دور کی محبت اختر جمال کا ایک منفرد افسانہ ہے جو محبت اور انسانی تعلقات کی گہرائیوں کو فضائی سفر کے پس منظر میں پیش کرتا ہے۔ یہ ایک سائنس فکشن کہانی ہے جس میں مرکزی کردار ایک خلا نورد ہے جو کئی سال سے خلا میں مختلف مشن پر کام کر رہی ہے۔ اسے وہاں ایک خلا نورد سے محبت ہو جاتی ہے لیکن کام کی کثرت اور وقت کی قلت کے باعث وہ ایک دوسرے کو وقت نہیں دے پاتے اور یونہی بچھڑ جاتے ہیں۔