خوفناک جنگل ابن صفی کی جاسوسی دنیا سیریز کا دوسرا بڑا ناول ہے جس کے اب تک پچاس سے زیادہ ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں۔ یہ فریدی کی زہانت اور مہارت کی داستان ہے کہ کس طرح وہ اس ناممکن کیس کو حل کرتا ہے جس کا سمجھنا پولیس کے بس کی بات نہیں تھی۔ قانون کی بالادستی اور ہلکے پھلکے مزاح سے لبریز یہ جاسوسی ناول شائقین کے لیے خاصے کی چیز ہے۔