خودکشی اور دورجدید (Khudkushi Aur Daur-e-Jadeed)

Author: Rashid Naseem

Publisher: Idara Maarif-e-Islami

Category: Psychology

Total Duration: 00:14:19

راشد نسیم کی کتاب خودکشی اور دورِ جدید ایک فکری و تنقیدی مطالعہ ہے جس میں موجودہ دور کی سماجی، معاشی اور نفسیاتی تبدیلیوں کے پس منظر میں خودکشی کے مسئلے کو اجاگر کیا گیا ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں جدید تہذیبی دباؤ، معاشرتی ناہمواریاں، بے روزگاری، خاندانی کشمکش اور روحانی خلا جیسے اسباب کو خودکشی کے محرکات کے طور پر پیش کیا ہے اور ساتھ اس مسئلے کا حل بھی پیش کیا ہے

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top