کرشن چندر کے بہترین افسانے (Krishan Chander Key Behtreen Afsanay)

Author: Krishan Chander   

Publisher: Kitab Khazana  

Category: Short Stories

Total Duration: 01:17:12

کرشن چندر نے اپنے افسانوں میں رومان، سماجی مسائل، معاشی مسائل اور عورتوں کے حقوق جیسے موضوعات کو خاص طور پر شامل کیا ہے۔ عام لوگوں کی زندگی اور اُن سے وابستہ مسائل پر اُن کی خاص گرفت تھی۔ اُن کے شاہکار افسانے کچرا بابا ، مہا لکشمی کا پل اور بھگت رام میں انسانی احساسات ، محبت اور نفرت کے جزبات کو بڑی خوبی سے بیان کیا گیا۔ اپنے ہم عصروں کے برعکس کرشن چندر کے ہاں الفاظ کے چناو کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ معاشرتی برائیوں کے بیان میں بھی وہ تہذیب کا دامن ہاتھ سے چھوڑتے نظر نہیں آتے۔ کرشن چندر کے بہتریں افسانوں کے انتخاب میں موضوعات کے تنوع کا کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم لائے ہیں آپ کے لیے کرشن چندر کے بہترین افسانے۔ ملاحظہ کیجئے ان کے تیرہ بہترین افسانوں کی تلخیص

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top