مانیں نہ مانیں(Manain Na Manain)

Author: Dale Carnegie

Publisher: Ilm o irfan publishers

Category: Motivational

Total Duration: 19:33

ڈیل کارنیگی نے اس کتاب میں تقریباً ہر طبقے کے لوگوں کو موضوع بنایا ہے۔ دنیا کی عظیم ترین شخصیات کی اپنی زندگیوں میں کی گئی جدوجہد کی کہانی پیش کی ہے ۔اس کے علاوہ مصنف نے زندگی میں بار بار ناکام ہونے والوں کی داستان حیات بھی پیش کی ہے۔ ناکامی کے بعد مسلسل محنت سے کس طرح وہ لوگ کامیاب ہوئے اس سب کے متعلق لکھا ہے ۔کتاب بہت سادہ انداز میں لکھی گئی ہے ۔دنیا میں ایجادات کرنے والی شخصیات اور فلسفہء حیات پیش کرنے والے قلم کاروں کے متعلق بھی مختصر مگر جامع انداز میں لکھا ہے۔ ہر پہلو سے یہ کتاب ہماری زندگیوں میں امید کی کرن پیدا کرتی ہے اور زندگی آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی ہے۔ 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top