میرا بھائی (Mera Bhai)

Author: Fatima Jinnah

Publisher: Qaid-e-Azam Society

Category: History, Politics

Total Duration: 00:27:47

فاطمہ جناح نے اپنی کتاب ”میرا بھائی” میں وہ لمحے اور یادیں بیان کی ہیں جو انہوں نے اپنے بھائی محمد علی جناح کے ساتھ گزارے۔ کتاب میں قائد اعظم کی شخصیت، ان کی اصول پسندی، قوم کے لیے قربانی اور قائدانہ صلاحیتوں کی خوبصورتی سے عکاسی کی گئی ہے۔ فاطمہ جناح نے نہایت محبت اور احترام کے ساتھ بھائی کی زندگی اور اس جدوجہد کو دکھایا ہے جو پاکستان کے قیام کی بنیاد بنی۔ یہ کتاب نہ صرف تاریخی اہمیت کی حامل ہے بلکہ پاکستان کے بانی کی شخصیت اور ان کے روزمرہ زندگی کے مختلف پہلوؤں کو بھی نمایاں کرتی ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top