معمہ خاتون (Muamma Khatoon)

Author: Shaukat Thanvi

Publisher: Nasim Book Depot

Category: Humor

Total Duration: 00:24:59

شوکت تھانوی کا ناول معمہ خاتون ایک دلچسپ اور مزاحیہ کہانی ہے جس میں ایک پُراسرار خاتون کی زندگی اور اس کے گرد گھومنے والے واقعات کو بیان کیا گیا ہے۔ خاتون اپنے شوہر کے طعنوں نے تنگ آ کر ادب میں مقام حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے اور کسی حد تک کامیاب بھی ہو جاتی یے۔ ناول میں روزمرہ زندگی کے معمولی واقعات کو ہنسی مذاق اور دلچسپ گرفت کے ساتھ اس طرح پیش کیا گیا ہے کہ قاری کی دلچسپی آخر تک برقرار رہتی ہے۔ کرداروں کی چالاکیاں، معصومیت اور مذاق بھرے مکالمے اس کو خاص بناتے ہیں، جبکہ کہانی میں پر اسراریت اور مزاح دونوں کا خوبصورت امتزاج ملتا ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top