نگری نگری پھرا مسافر (Nagri Nagri Phira Musafir)

Author: Ibn-e-Insha

Publisher: Saqi Book Depot

Category: Humor, Travel blogs

Total Duration: 00:10:48

نگری نگری پھرا مسافر ابن انشا کا مشہور سفرنامہ ہے جس میں انہوں نے مختلف ممالک اور شہروں کے سفر کے تجربات کو نہایت دلچسپ اور طنزیہ انداز میں بیان کیا ہے۔ ابن انشا کے منفرد اسلوب میں ہلکا پھلکا مزاح اور گہرے فکری نکات شامل ہیں.ابن انشا کا کمال یہ ہے کہ انہوں نے سفرنامے اور طنزومزاح کو یکجا کر کے ایک نئی صنف ادب تشکیل دی ہے اور وہ اس فن میں یکتا اور یگانہ ہیں۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top