نازیہ حسن - ایک روشن ستارہ (Nazia Hassan - Aik Raushan Sitara)

Author: Urdunya

Publisher: Urdunya Publications

 Category: Urdunya Special

Total Duration: 00:21:09

نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور کم عمری میں ہی اپنی سریلی آواز سے شہرت حاصل کی۔ انہوں نے 15 سال کی عمر میں بالی وڈ فلم “قربانی” کے گانے “آپ جیسا کوئی” سے عالمی سطح پر مقبولیت پائی اور پھر اپنے بھائی زوہیب حسن کے ساتھ “ڈسکو دیوانے”، “بوم بوم” اور دیگر البمز ریلیز کیں، جنہوں نے جنوبی ایشیا میں پاپ میوزک کو نئی پہچان دی۔ نازیہ نے لندن سے تعلیم حاصل کی، اقوام متحدہ اور سماجی فلاحی کاموں میں حصہ لیا، مگر ذاتی زندگی میں مشکلات، طلاق اور کینسر جیسے مسائل کا سامنا کیا اور 13 اگست 2000 کو صرف 35 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ اردنیا سپیشل کی اس سیریز میں ان کی زندگی کے چند نہاں گوشوں سے پردہ اتھایا گیا ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top