پگڈنڈی جنگل سے کھیت تک (Pagdandi Jungle se Khet Tak)

Author: Ghulam Haider

Publisher: Urdu Academy, Delhi

Category: Kids   

Total Duration: 13:05

یہ کتاب ایک ایسی کہانی پر مشتمل ہے جو انسانی تہذیب کے شروعاتی دور کی منظر کشی کرتے ہوئے ہمیں اس زمانے میں لے جاتی ہے جب انسان شکار کر کے گزر بسر کیا کرتا تھا اور گھاس پھوس کے گھر بناتا تھا۔ اس زمانے کی مشکلات، قبائلی نظام اور طرز زندگی کو ایک کہانی کی مدد سے نہایت عمدگی سے بیان کر دیا گیا ہے۔ اگرچے یہ بچوں کی ایک کہانی ہے لیکن اسے قدیم انسانی تہذیب سے دلچسپی رکھنے والا ہر شخص سن سکتا ہے۔ ادبِ اطفال میں یہ کتاب ایک نہایت مفید اضافہ ہے

 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top